ارطغرل غازی ڈرامہ کے اہم کردار عالیار بے سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سینئر اداکار خوش ، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں
انقرہ (این این آئی)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے تیسرے سیزن میں چاہودار قبیلے کے سردار کے بیٹے علیار بے کا کردار نبھانے والے جیم اوچان نے ترکی میں پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس سے ملاقات کی، جیم اوچان نے عمران عباس کے دورہ ترکی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ… Continue 23reading ارطغرل غازی ڈرامہ کے اہم کردار عالیار بے سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سینئر اداکار خوش ، تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں