منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اداکار نعمان اعجاز کا بڑا بیٹا شوبز میں انٹری دینے کیلئے تیار؟

datetime 5  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی ) پاکستان کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے نے شوبز میں انٹری دینے کی تیاری کر لی؟۔گزشتہ روز پاکستان کے معروف فیشن شو میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بڑے بیٹے زاویار نعمان کے ساتھ ریمپ واک کر کے میلہ لوٹ لیا ، اس ریمپ واک کے بعد سے ہر جگہ زاویار نعمان سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں، اداکار کے بڑے بیٹے کی ریمپ واک کی متعدد ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں۔وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا

سکتا ہے کہ نعمان اعجاز اپنے بڑے بیٹے کے ہمراہ ایک پر اعتماد ریمپ واک کر رہے ہیں۔اس دوران دونوں ہی باپ اور بیٹے کو کافی خوشگوار موڈ میں پر اعتماد سے ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ریمپ واک کے فورا بعد ہی سوشل میڈیا پر پیش گوئیاں اور چی مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں جس میں انسٹا گرام صارفین کا پوچھنا ہے کہ کیا اب نعمان اعجاز کے بعد ان بڑے بیٹے بھی شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…