مولانا طارق جمیل بارے لوگ غلط بول رہے ہیں،ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں،رابی پیرزادہ حمایت میں سامنے آگئیں
لاہور(این این آئی)مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔… Continue 23reading مولانا طارق جمیل بارے لوگ غلط بول رہے ہیں،ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں،رابی پیرزادہ حمایت میں سامنے آگئیں