میرا کی وزیراعظم سے مدد کی ویڈیو ڈرامہ نکلی،اداکارہ کےسسر نے بھانڈا پھوڑ دیا
نیویارک ،لاہور(این این آئی)اداکارہ میرا کی وزیراعظم عمران خان سے کی گئی مدد کی اپیل کی ویڈیو صرف ایک ڈراما نکلی۔ڈراما کوئین اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہیں، انہوں نے کورونا کو جواز بنا کر نیویارک سے ویڈیو پیغام میں اپنی مبینہ قابلِ رحم حالت کا ذکر کر کے وزیراعظم سے مدد… Continue 23reading میرا کی وزیراعظم سے مدد کی ویڈیو ڈرامہ نکلی،اداکارہ کےسسر نے بھانڈا پھوڑ دیا