پاکستانی معروف سینئر اداکارہ نادیہ جمیل موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں
لاہور (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں۔اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ ہفتے مجھے کینسر کی تصدیق ہوئی میرے علاج کو 4 دن گزر چکے… Continue 23reading پاکستانی معروف سینئر اداکارہ نادیہ جمیل موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں