لاہور( این این آئی)شوبز حلقوں میں ان دنوں یہ بحث عام ہے کہ 2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز حلقوں میں مختلف اداکارائوں کے 2021ء میں شادی کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں ۔ان اداکارائوں کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں لوگ دوسروںکے بارے میں اس طرز کی سوچ کے لئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔ شادی کسی کا بھی خالصتاً نجی معاملہ ہے اس لئے کسی دوسرے کو اس پر قیاس آرائی اور رائے کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔
2021کی پہلی دلہن کون بنے گی ؟ شوبز حلقوں میں قیاس آرائیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































