ماہرہ خان نے عورت مار چ کی حمایت کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کیا ہدایات جاری کر دیں ؟ جانئے
لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ رواں برس عورت مارچ میں متنازعہ نعروں کے بجائے ایسے مسائل پر بات کی جائے جو واقعی ہمارے ملک کی خواتین کے مسئلے ہیں۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عورت مارچ کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا تاہم… Continue 23reading ماہرہ خان نے عورت مار چ کی حمایت کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کیا ہدایات جاری کر دیں ؟ جانئے