پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل غازی ‘‘نشر ہونے سے پی ٹی وی نے کتنی آمدن کر لی ، تیسرا سیزن نشر ہونے سے قبل منفرد ریکارڈ بھی بنا لیا ‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ کا دوسرا سیزن بھی اختتام پر ہے ۔ میڈیااطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن نے ترک ڈرامہ سیریز کےک نشر ہونے سے اب تک 42کروڑ سے زائد آمدن کر لی ہے ۔ ایک فیشن میگزین نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ

پاکستان میں ترکی ڈرامہ ڈب کر کے دکھانے سے پی ٹی وی کو اچھی آمدن ہوئی ہے ۔ یہ ڈرامہ وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر ڈبنگ کے بعد رواں برس ہی اپریل، مئی کے مہینوں میں نشر ہونا شروع ہوا تھا۔دوسری جانب ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ نے تیسرا سیزن شروع ہونے سے قبل ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔مذکورہ چینل کو ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پی ٹی وی پر نشر کرتے وقت ہی بنایا گیا تھا اور اسے پہلے ہی دن 40 ہزار افراد نے سبسکرائب کیا تھا جب کہ مذکورہ چینل کو محض 15 دن میں 10 لاکھ افراد نے سبسکرائب کیا تھا۔اب مذکورہ یوٹیوب چینل کے محض 7 ماہ میں سبسکرائبرز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔جبکہ پی ٹی وی یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی پہلی قسط کو 8کروڑ 30لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…