مایا علی نے قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام ڈھونڈ لیا
کراچی(این این آئی) اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔کورونا وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔ اداکارہ نے اس دوران بیکنگ بھی کی تاہم اب اداکارہ نے قرنطینہ میں کچھ… Continue 23reading مایا علی نے قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام ڈھونڈ لیا