وہ بھارتی اداکار جس نے ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ135کروڑ بھارتی روپے کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے تک بڑھا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے لاک ڈاؤن کے دوران فلموں میں کام کا معاوضہ دگنا کر دیا ہے اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے اپنا معاوضہ 98 کروڑ بھارتی روپے سے… Continue 23reading وہ بھارتی اداکار جس نے ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ135کروڑ بھارتی روپے کردیا