اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

datetime 11  اگست‬‮  2020

سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم پاکستانی کلام بول ہو سن کر آبدیدہ ہوگئے اور انہوں نے اس کلام کو ایک مثالی شاہکار قرار دیا ۔فوٹو شیئر ایپ انسٹاگرام پر بھارتی گلوکار سونو نگم نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا گیاکہ گلوکار نیس کیفے بیس منٹ کا کلام بول… Continue 23reading سونو نگم پاکستانی کم عمر گلوکارہ کا کلام سن کر آبدیدہ ہوگئے

معروف موسیقار اورگلوکارکو توہین رسالت پر سزائے موت کا حکم

datetime 11  اگست‬‮  2020

معروف موسیقار اورگلوکارکو توہین رسالت پر سزائے موت کا حکم

ابوجہ(این این آئی)شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار یحیی امینو شریف کو توہین… Continue 23reading معروف موسیقار اورگلوکارکو توہین رسالت پر سزائے موت کا حکم

مسجد میں گانا ریکارڈنگ کا معاملہ طول پکڑ گیا، صبا قمر نے خوف سے ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 11  اگست‬‮  2020

مسجد میں گانا ریکارڈنگ کا معاملہ طول پکڑ گیا، صبا قمر نے خوف سے ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے مسجد وزیر خان میں رقص کی ریکارڈنگ کی ویڈیوپر پیدا والی صورتحال کے بعد اپنا موبائل فون بند کردیا ۔ اداکارہ صبا قمر اوربلال سعید کی مسجد وزیر خان میں مبینہ طور پر رقص کی ویڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے پر تمام حلقوں کی جانب ے شدید… Continue 23reading مسجد میں گانا ریکارڈنگ کا معاملہ طول پکڑ گیا، صبا قمر نے خوف سے ایسا قدم اٹھا لیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

غیر دانستہ طو رپر غلطی ہوئی،اللہ سے توبہ اورلوگوںسے معافی مانگتے ہیں مسلمان ہوں، مسجد کا تقدس پامال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، انتظامیہ گواہ ہے مسجد میں میوزک نہیں چلایا گیا، بلال سعید نےحرکت پر معافی مانگ لی 

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 10  اگست‬‮  2020

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں خودکشی کے بڑھتے رجحان نے شدت اختیار کرلی ہے، بھارتی ڈراموں اور مقامی فلموں میں کام کرنے والی بھوجپوری اداکارہ انوپما پھاٹک نے خودکشی کرلی۔بالی ووڈ میں گزشتہ 8 ہفتوں میں فنکاروں کی خودکشی کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقبول ترین 40 سالہ… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

شوہر نے نے مجھے کیوں طلاق دیدی تھی؟ حنا دلپزیر  نے بالآخر اہم انکشاف کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020

شوہر نے نے مجھے کیوں طلاق دیدی تھی؟ حنا دلپزیر  نے بالآخر اہم انکشاف کر دیا

کراچی(این این آئی) نامور اداکارہ حنا دلپزیر نے اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں غصے میں طلاق دیدی تھی۔ایک انٹرویومیں حنا دلپزیر نے بتایا کہ ان کی پسند کی شادی ہوئی تھی لیکن پھر اچانک شادی کے چند سال بعد ہی ان کے شوہر نے انہیں… Continue 23reading شوہر نے نے مجھے کیوں طلاق دیدی تھی؟ حنا دلپزیر  نے بالآخر اہم انکشاف کر دیا

نور کااپنے سابق شوہر اورپی ٹی آئی رہنما عون چوہدری سے محبت کا اظہار

datetime 9  اگست‬‮  2020

نور کااپنے سابق شوہر اورپی ٹی آئی رہنما عون چوہدری سے محبت کا اظہار

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی نور بخاری نے عون چوہدری سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق عون چوہدری نور بخاری کے سابق شوہر تھے تاہم کچھ عرصہ قبل یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ دونوں نے دوبارہ نکاح کر لیا ،ان… Continue 23reading نور کااپنے سابق شوہر اورپی ٹی آئی رہنما عون چوہدری سے محبت کا اظہار

بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف، ہسپتال منتقل کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2020

بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف، ہسپتال منتقل کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ۔بالی وڈ انڈسٹری میں منا بھائی اور سنجو بابا کے نام سے معروف 61 سالہ اداکار نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرکے اپنی… Continue 23reading بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف، ہسپتال منتقل کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنا مہنگا پڑ گیا،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بھی سخت ایکشن

datetime 9  اگست‬‮  2020

صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنا مہنگا پڑ گیا،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بھی سخت ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویڈیو سانگ کی مسجد وزیرخان میں شوٹنگ پر اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی معاملے کا نوٹس لے لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد کا تقدس پامال کرنامہنگا پڑ گیا۔ مسجد وزیرخان میں… Continue 23reading صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنا مہنگا پڑ گیا،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا بھی سخت ایکشن

1 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 843