سجل علی جمائما کی فلم کا حصہ بن گئیں ، وزیراعظم کی سابق اہلیہ نے تصدیق کر دی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی برطانیہ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے پہنچ گئیں۔پہلے خبریں گردش کررہی تھیں کہ سجل برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں تاہم اب جمائما نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ سجل ان کی فلم کے… Continue 23reading سجل علی جمائما کی فلم کا حصہ بن گئیں ، وزیراعظم کی سابق اہلیہ نے تصدیق کر دی