اداکارہ میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دے کر ہسپتال سے چھڑایا، سسر کا دعویٰ
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اداکارہ میرا کے سسر راجہ پرویز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو ہسپتال سے فارغ کرایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور… Continue 23reading اداکارہ میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دے کر ہسپتال سے چھڑایا، سسر کا دعویٰ


































