فرانس کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )اسلام کی خاطر شوبزچھوڑنے والی رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکائونٹ بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے فرانس کیخلاف ٹوئٹس کیں جس کی وجہ سے ان کا اکاوئنٹ بند کر دیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پررابی پیرزادہ نے اپنے پیغام… Continue 23reading فرانس کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند





































