رواں ہفتے خود کا خاتمہ کرنے کا سوچ رہی تھی‘ جنت مرزا کے چونکا دینے والےانکشافات
کراچی (این این آئی)انتہائی قلیل عرصے میں شہرت پانے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔گزشتہ دنوں جنت مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی تھیں جن میں اْنہوں نے اپنی ذہنی صحت سے متعلق کچھ… Continue 23reading رواں ہفتے خود کا خاتمہ کرنے کا سوچ رہی تھی‘ جنت مرزا کے چونکا دینے والےانکشافات




































