حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف
استنبول (این این آئی)’ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں خوب پسند کی جارہی ہے۔اسرا بیلگیچ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر نے ابتدا میں مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ اداکارہ کو کون… Continue 23reading حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی مداحوں کی جانب سے کھل کر تعریف