منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

فضا علی نے مداحوں کو وزن کم کرنے کا ’’ٹوٹکہ ‘‘ بتا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اداکارہ فضا علی نے اپنے مداحوں کو وزن کم کرنے کا ٹوٹکہ بتایا ہے ،انہوں نے مداحوں کو وزن کم کرنے والی چائے بنانے کی ترکیب بتادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ایک ویڈیو میں بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لئے ایک ہربل چائے کی ترکیب بتائی جس کو پینے سے لوگوں کو اپنے جسم میں نمایاں کمی محسوس ہوگی ۔فضا علی نے کہاکہ دو کپ پانی میں دار چینی ،

پودینے کے پتے ، شہد اور لیموں شامل کرلیں اور ایک کپ پانی رہ جانے جتنا ابالیں اور اس چائے کو دن میں دومرتبہ پی لیں جس سے آپ کا وزن کافی حد تک کم ہوجائے گا۔واضح رہے کہ اداکارہ فضا علی ٹی وی نے کئی یادگار ڈراموں کے علاوہ بڑی سکرین پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، ٹی وی شوز کی میزبانی کے فرائض بھی خوش اسلوبی سے انجام دیتی ہیں، ماڈلنگ میں بھی ان کا کیریئر شاندار رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…