کراچی کی بارش میں ہمایوں سعید کا بھنگڑا، ویڈیووائرل ہو گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کا گرم موسم جھیلنے والے شہری ابر کرم برسنے کے منتظررہتے ہیں، گزشتہ روز بارش کی خوشی میں اداکار ہمایوں سعید تو بھنگڑاڈالنے پرمجبور ہوگئے۔سوشل میڈیا پربہت سے شوبز ستاروں نے اپنے اپنے انداز میں بارش انجوائے کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویرشیئر کیں۔ ہمایوں سعیدتو تیز بارش میں پارک میں بھیگتے نظر… Continue 23reading کراچی کی بارش میں ہمایوں سعید کا بھنگڑا، ویڈیووائرل ہو گئی