مستنصر حسین تارڑ کو ”جوش اُردوایوارڈ 2020“سے نواز دیا گیا
شاداب اُلفت /حسیب اعجاز عالمی سطح پر فروغ اُردو کے لئے کوشاں بزم اُردو دبئی ایک غیر سیاسی، غیرمذہبی اور غیر منافع بخش تنظیم ہے جوحکومت دبئی کے کمیونٹی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے تحت لائسنس شدہ ہے۔بزم اُردو مختلف اقوام او رمذاہب پر مبنی ایک منفرد گروپ ہے۔ دبئی سے اُردو جیسی شیریں زباں کی محبت… Continue 23reading مستنصر حسین تارڑ کو ”جوش اُردوایوارڈ 2020“سے نواز دیا گیا