ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں 4 پاکستانی سیلیبرٹیزبھی شامل
کراچی(این این آئی)سال 2020 میں برطانوی اخبارایسٹرن آئی کی جانب سے جاری کی جانے والی ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں 4 پاکستانی سیلیبرٹیزکو بھی شامل کیا گیاہے۔براعظم ایشیا میں مقبول ہونے والی ان 50 شوبز شخصیات میں گزشتہ ایک سال کے دوران کسی نہ کسی حوالے سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب… Continue 23reading ایشیا کے 50 مقبول فنکاروں کی فہرست میں 4 پاکستانی سیلیبرٹیزبھی شامل