یاسر نوازنے کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد پلازما عطیہ کر دیا،کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کو بھی اہم پیغام دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے تھے، جنہوں نے کوروناکی تصدیق کے بعد خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا تھا، قرنطینہ میں رہنے کے بعد یاسر نواز اور ان کے گھر والوں کے ٹیسٹ منفی آئے۔ اب معروف اداکار… Continue 23reading یاسر نوازنے کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد پلازما عطیہ کر دیا،کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کو بھی اہم پیغام دیدیا