شہزادہ چارلس کی تقریر، میگھن کے پرستاروں کی تنقید
لندن (این این آئی)برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے پرستاروں نے ہیری کے والد اور برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی ایک حالیہ تقریر پر تنقید کی ہے جس میں انہوں نے زیادہ تر تنوع پر گفتگو کی تھی۔ کلرینس ہائوس نے ایک آن لائن تقریر شیئر کی جوکہ ونڈرش ڈے کے حوالے… Continue 23reading شہزادہ چارلس کی تقریر، میگھن کے پرستاروں کی تنقید