ایف بی آر کا راحت فتح علی پر شکنجہ سخت، آج طلب کرلیا
لاہور(یواین پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گلوکار راحت فتح علی خان کے 2014کے انکم ٹیکس کا دوبارہ آڈٹ شروع کرتے ہوئے آج 7دسمبر کو جواب طلب کر رکھا ہے،ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری بھی طلب کر چکا ہے۔ذرائع کے مطابق سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار 473 روپے کا… Continue 23reading ایف بی آر کا راحت فتح علی پر شکنجہ سخت، آج طلب کرلیا