جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

معروف سینئر اداکار پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

datetime 23  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹیج کے سینئر اداکار شہزاد زیدی حرکت قلب ہو جانے سے انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ شہزاد زیدی فیصل آبادکے مقامی تھیٹر میں ڈرامے میں پرفارم کر رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طو رپر

مقامی ہسپتال پہنچایا گیا مگروہ جانبر نہ ہو سکے ۔ شہزاد زیدی کا شمار فیصل آبادکے سینئر فنکاروںمیں ہوتا تھا ۔ شوبزسے وابستہ شخصیات نے شہزادی زیدی کے اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہارکرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…