ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے ترک اداکارپاکستان پہنچ گئے کس شہر میں ہیں اور کیا کرنے آئے ؟ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا
لاہور (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) شہرہ آفاق ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے ۔لاہور ائیر پورٹ پر ان کے چاہنے والوں نے ان کے ساتھ تصویر یں بنوائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پاکستان اِن ترکی نامی ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے… Continue 23reading ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے ترک اداکارپاکستان پہنچ گئے کس شہر میں ہیں اور کیا کرنے آئے ؟ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا