ہمایوں سعید کو بھارت سے کس نے شادی کی پیشکش کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکار ہمایوں سعیدکو بھارت سے شادی کی پیشکش ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی اداکارہ ہمایوں سعید کو کریشنز نامی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی ۔ خاتون نے اپنے پیغام میں ہمایوں سعید کیلئے لکھا کہ ’’ کیا آپ مجھ سے شادی کریں… Continue 23reading ہمایوں سعید کو بھارت سے کس نے شادی کی پیشکش کر دی