عورت چاہے کتنے بھی بڑے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو اس کا اصل مقام شوہر کا گھرہوتا ہے، صنم سعید کا خصوصی پیغام
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے کہا ہے کہ یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جوڑے آسمانوںپر بنتے ہیں ، عورت چاہے کتنے بھی بڑے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو لیکن اس کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھرہوتاہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے… Continue 23reading عورت چاہے کتنے بھی بڑے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو اس کا اصل مقام شوہر کا گھرہوتا ہے، صنم سعید کا خصوصی پیغام