”یقین نہیں آرہا تمغہ امتیاز ملے 2سال ہوگئے”
ِکراچی (این این آئی)دو سال قبل تمغہء امتیاز اپنے نام کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے یومِ پاکستان پر ماضی کی حسین یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنی وہ تصویریں شیئر کی ہیں جب اْنہیں شوبز انڈسٹری میں شاندار خدمات سرانجام دینے… Continue 23reading ”یقین نہیں آرہا تمغہ امتیاز ملے 2سال ہوگئے”