صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل
کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی والدہ کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔گزشتہ روز کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کا بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے… Continue 23reading صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل