دیا مرزا کی بھانجی تانیا کاکڑے کار حادثے میں ہلاک
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیا مرزا کی بھانجی تانیا کاکڑے کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بھانجی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر دی ہے کہ تانیا کاکڑے حیدر آباد میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئی… Continue 23reading دیا مرزا کی بھانجی تانیا کاکڑے کار حادثے میں ہلاک