پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی… Continue 23reading پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے