اسلام آباد ائیرپورٹ پر 2 حیراںکن واقعات
پاکستان: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ‘ بحرین جانے والے مسافر سے 2کلو ہیروئن کی برآمدگی پر اسے گرفتار کیا گیا جبکہ پولیس کو مطلوب شہری کو بھی گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ ہفتہ کو پہلے واقعہ میں ملزم خائستہ… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر 2 حیراںکن واقعات



































