فیس بک پر ‘وارث’ منتخب کرنے کا آپشن
نیویارک: فیس بک موت کے بعد صارفین کو اپنی آن لائن زندگی کی منصوبہ بندی آسان بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ نے جمعرات کو بتایا کہ اب صارفین موت کے بعد اپنا اکاؤنٹ چلانے کیلئے کسی دوسرے شخص کو منتخب کر سکیں گے۔ اس… Continue 23reading فیس بک پر ‘وارث’ منتخب کرنے کا آپشن

































