منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول نے یہ کیسا بیان دیدیا کارکنوں کو بھی یقین نہیں

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

لندن …… پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری اپنے پیغام میں پارٹی پر تنقید کرنے والے پارٹی رہنماﺅں کو کہا ہے کہ  تم سے یہ امید تو نہ تھی ۔ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے میں کہا کہ قیادت کے خلاف باتیں کرنے والے پارٹی کے مخلص اور دوست نہیں ہیں جبکہ پیپلز پارٹی پوری طرح متحد ہے۔انہوں نے اپنی جماعت کے رہنماﺅں کے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انہیں ان سب سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ رہنماءہی اپنی جماعت سے متعلق ایسے بیانات دیں گے جس سے پارٹی کمزور ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…