اسلام آباد ….. نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 21 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2014 ءکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد بجلی صارفین کو 21 ارب روپے کا ریلیف ملے گا جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے دباﺅ کے باعث صارفین کو ریلیف ملنے میں ایک ماہ تاخیر ہوئی ہے۔دوسری جانب ترجمان نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل سی سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے سماعت بھی کی جائے گی۔
قوم کو پھر خوشخبری ملنے والی ہے بھلا کیا، کلک کر کے جانیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































