اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2015

باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان کے افغان سرحد کے ساتھ واقع قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں انسداد پولیو مہم میں ٹیم پر فائرنگ کے سے ایک رضاکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔باجوڑایجنسی کی تحصیل ناواگئی کے علاقے کمانگرہ میں شدت پسندوں نے گھر گھر جا کر بچوں کو ویکیسین پلانے والی ٹیم پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading باجوڑایجنسی:انسدادپولیوٹیم پرحملہ, ایک رضا کار ہلاک

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

datetime 18  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو جلائے جانے کے واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اسے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔لاہور میں مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معاشرے کے لئے مسیحی برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں،… Continue 23reading یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، شہبازشریف

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

بورے والا (نیوز ڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس کے تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 60 زخمی ہو گئے۔ بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت… Continue 23reading بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 60 زخمی

سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار کھوڑو نے کیمبرج کے نصاب کے تحت کئی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک کتاب کے کچھ حصوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔لندن کی پیک پبلشنگ لمیٹڈ کی جانب سے ایک ٹیکسٹ بک کا حالیہ ایڈیشن ’’پاکستانی تاریخ اور ثقافت‘‘ کے عنوان… Continue 23reading سندھ کے وزیر تعلیم کا کیمبرج سکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب کے کچھ حصوں پر تشویش کا اظہار

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد

datetime 18  مارچ‬‮  2015

قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد

اسلام ا باد (نیز ڈیسک) قومی اسمبلی نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی ڈاکٹررمیش کمار کاسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنیوالے امیدواروں اور ارکان قومی اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کے حوالے سے ا ئینی ترمیم بل مسترد کردیا۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر متعدد ارکان… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان کو تاحیات نااہل قرار دینے کا بل مسترد

کراچی دہشت گردوں سے جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 18  مارچ‬‮  2015

کراچی دہشت گردوں سے جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (نیو زڈیسک)پیر ا باد اور فیروز ا باد میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنارس پل پر موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار45 سالہ ساجد محمود موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس اہلکار 35سالہ عبدالکبیر شدید زخمی… Continue 23reading کراچی دہشت گردوں سے جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

انڈرانوائسنگ کی روک تھام،پاکستان اورچین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے

datetime 18  مارچ‬‮  2015

انڈرانوائسنگ کی روک تھام،پاکستان اورچین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین انڈرانوائسنگ کی روک تھام کے لیے درا مدات وبرا مدات کے ڈیٹا کی چیکنگ اورسرٹیفکیٹ ا ف اوریجن کی تصدیق کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے پر متفق ہوگئے جس کے لیے مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔فیڈرل بورڈ ا… Continue 23reading انڈرانوائسنگ کی روک تھام،پاکستان اورچین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے

سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

سوات( نیوزڈیسک) مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق اوردو بچوں سمیت تین زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گھر کے قریب کھیلتے ہوئے بچے ایک کھلونا اْٹھا کر گھر لے آئے جس سے کھیلتے ہوئے دھماکہ ہوگیا ، لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال… Continue 23reading سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج

datetime 17  مارچ‬‮  2015

یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس نے 2 روز قبل یوحنا آباد میں زندہ جلائیجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ لاہور کے تھانہ نشتر کالونی میں زندہ جلائیجانے والے شخص نعیم کے بھائی سلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں تشدد، قتل اور لاش کی بیحرمتی کی دفعات لگائی گئیں ہیں۔دوسری جانب… Continue 23reading یوحناآباد میں زندہ جلائےجانے والے شخص کے قتل کا مقدمہ درج

1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 434