اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹر یلیا میں دھونی کے جوتے کیوں اتروا ئے گئے،کلک کر کے پڑھیں

datetime 19  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ…..پاکستان پر فتح کے بعد خوشی خوشی میلبورن پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سے ایئرپورٹ سیکیورٹی اہلکاروں نے جوتے بھی اتروالیے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم جب ایئرپورٹ پہنچی تو اسے سخت سیکیورٹی چیکنگ کے مرحلے سے گزرنا پڑااور دیگر مسافروں کی طرح کھلاڑیوں نے بھی قطار بنائی لیکن جب دھونی واک تھرو گیٹ سے گزرے تو الارم بج اٹھا جس پر انھیں واپس بھیجا گیا، کپتان نے اپنی جیبوں سے تمام چیزیں نکال کر ٹرے پر رکھیں مگر پھر بھی الارم بج اٹھا جس پر ایک بار پھر واپس لوٹنا پڑا ۔پھرایم ایس دھونی نے اپنے جوتے اتار کر ٹرے میں رکھے جن میں دھاتی بکل لگے ہوئے تھے اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے گیٹ سے گزرنے پر الارم خاموش رہاان کے بعد ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری کو بھی 2 مرتبہ واک تھرو گیٹ سے گزرنا پڑا، ان کی کاؤ بوائے کیپ میں دھاتی ڈیزائن موجود تھاجس سے پیچھے موجود شیکھر دھون نے جب یہ صورتحال دیکھی تو اپنے لباس میں موجود ایک ایک چیز خود نکال کر ٹرے پر رکھ دی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…