اسلام آباد…..ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کا کہنا ہے کہ ترکی میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو مذہب آڑ بناکر سیاست کرتے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔ فتح اللہ گولن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو حکومت میں آنا ہے تو اس کے لئے سیاست کے دروازے کھلے ہیں اور وہ سیاسی پارٹی بنا کر انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے۔ فتح اللہ گولن اورطاہرالقادری میں دلچسپ مماثلت کرتے ہوئے ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فتح اللہ گولن بھی طاہر القادری کی طرح ہیں جو مذہب کو آڑ بناکر سیاست کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سیاست کی بنیاد مثبت روایات پر ہونی چاہیے نہ کہ سیاست کواستعمال کرتے ہوئے مثبت روایات کو تباہ کیا جائے۔
ترک وزیر اعظم نے طاہرالقادری کو کس کا جڑواں بھائی قرار دیا،کلک کر کے جانیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































