ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا بیلسٹک میزائل ’’پرتھوی ٹو‘‘ کا تجربہ

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

اڑیسہ….. بھارت نے زمین سے زمین تک مار کرنے اور ایٹمی صلاحیت رکھنے والے والے بیلسٹک میزائل پرتھوی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایٹمی صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقے میں کیا گیا، پرتھوی ٹو 350 کلو میٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے اور 500 سے 1000 کلو گرام تک وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بھارتی دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ پرتھوی ٹو میزائل بھارت کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم اضافہ ہے جو ملک کی آپریشنل تیاریوں کو ظاہر کرتا ہے جب کہ اس سے بھارت کی سلامتی اور اس کی علاقائی اہمیت میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…