اسلام آباد…..یکم مارچ سے تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے اضافے کا امکا ن ہے ۔ذرائع کے مطابق پٹرول تین روپے 97پیسے ،مٹی کا تیل دو روپے 67،لائٹ ڈیزل دو روپے 61پیسے اور ہائی اکٹین چار روپے 57پیسے مہنگا کیا جانے کا امکا ن ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے تک کی کمی متوقع ہے ۔عالمی مارکیٹ میں پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں بھی پٹرول کی قیمتیں بڑھائے جا نے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔ واضح رہے کہ حکومت نے پٹرول سستا ہونے پر پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 17فیصدسے بڑھا کر 27فیصد کر دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































