عوام پر پھر بجلی گرا دی ،52 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد۔۔۔۔حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی ، نیپرا نے بجلی باون پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ڈال دیا۔نیپرا نے بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ، اضافے کا اطلاق 50یونٹ گھریلو… Continue 23reading عوام پر پھر بجلی گرا دی ،52 پیسے فی یونٹ مہنگی

























