جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گلو بٹ صاف مکر گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور نے سانحہ ماڈل ٹاو ن کے دوران گاڑیاں توڑنے میں ملوث ملزم گلو بٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔گلو بٹ عدالت سے باہر آتے ہی گاڑیوں کے شیشے توڑنے سے صاف مکرگئے۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہورمیں سانحہ ماڈل ٹاو ن کے مقدمہ میں گلو بٹ کا ٹرائل ہوا،عدالت نے تھانا فیصل ٹاو ن کے انچارج انویسٹی گیشن کا بیان قلمبند کیا،گلو بٹ کے وکیل نے دلائل دئے کہ گلوبٹ سے مبینہ طور پربرا مد ہونے والے ڈنڈے کی فرانزک رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی۔عدالت نے مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔گلوبٹ نے عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو تے ہوئے کہ انہیں دہشت گرد میڈیا نے قرار دیا۔انہوں نے تو گاڑیوں کے شیشے نہیں توڑے۔ گلو بٹ آج جذباتی نظر آئے اورکہنے لگے کہ پاکستان میں جوبم دھماکے اورقتل وغارت ہو رہی ہے،کیا وہ بھی گلوبٹ کر رہا ہے



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…