لندن کے اہم سیاحتی مقام’ہارس گارڈز پریڈ‘ پر فوجی تعینات
لندن ۔۔۔۔کینیڈا میں دہشت گرد حملوں کے بعد برطانیہ میں سیاحتی مقامات پر فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت برطانیہ کی جانب سے یہ فیصلہ کینیڈا میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کیا گیا ہے، حکومت نے لندن کے اہم سیاحتی مقام’ہارس گارڈز پریڈ‘… Continue 23reading لندن کے اہم سیاحتی مقام’ہارس گارڈز پریڈ‘ پر فوجی تعینات

























