جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا۔۔۔..بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت نے جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو سزائے موت سنا دی ہے ۔ مطیع الرحمان نظامی جما عت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی امیر رہے ہیں۔ 71سالہ مطیع الرحمان نظامی پر1971 کی جنگ کے دوران نسل کشی سمیت 16الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ممکنہ پرتشدد واقعات کے پیش نظر ملک بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ جنگی جرائم کی خصوصی عدالت پہلے بھی جماعت اسلامی کے متعدد رہنماو ءں کو سزائیں سنا چکی ہے جن میں سے عبدالقادر ملا کو گزشتہ برس پھانسی دی گئی تھی ان تمام رہنماوءں نے بنگلہ دیش بننے کی مخالفت اور متحدہ پاکستان کی حمایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…