پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

سعید اجمل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہے، پورے کیرئیر کے دوران پاکستان کی بیٹنگ کا یہ روپ نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو وہ انگلینڈ جارہے ہیں جہاں  ان کا  10 نومبر کو بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگا۔ سعید اجمل  کا کہنا تھا… Continue 23reading سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

اگر آپ یا آپکا کوئ پیارا سگریٹ پینے کا عادی ہے تو یہ ضرور پڑھیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

اگر آپ یا آپکا کوئ پیارا سگریٹ پینے کا عادی ہے تو یہ ضرور پڑھیں

تحقیق کے بانی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی فین برگ اسکول آف میڈیسن کے پروفیسر بوگڈین پیٹرکا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد سگریٹ نوشی نہ کرنے والے افراد کے مقابلے میں تین گنا زیادہ کمر کی شدید تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ سگریٹ انسانی دماغ کو متاثر کرتی ہے جس کے باعث دماغ کمر… Continue 23reading اگر آپ یا آپکا کوئ پیارا سگریٹ پینے کا عادی ہے تو یہ ضرور پڑھیں

اسامہ بن لادن کو پہلی گولی کس نے ماری تھی؟ برسوں کی بحث کےبعد پردہ اٹھ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

اسامہ بن لادن کو پہلی گولی کس نے ماری تھی؟ برسوں کی بحث کےبعد پردہ اٹھ گیا

اسامہ بن لادن کی موت کیسے واقع ہوئی اور کس نے اسے مارا یہ سوالات ہمیشہ سے لوگوں کے ذہنوں میں موجود تھے تاہم فوج سے ریٹائر ہونےوالے روب اونیل نے اپنے انٹریو میں اس راز بھی پردہ اٹھا دیا  ہے، روب اونیل اس فوجی ٹیم’’نیوی سیل‘‘کا حصہ تھا جس نے ایبٹ آباد میں اسامہ… Continue 23reading اسامہ بن لادن کو پہلی گولی کس نے ماری تھی؟ برسوں کی بحث کےبعد پردہ اٹھ گیا

عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دھرنے کو 90 روز مکمل ہورے ہیں جس پر دھرنے کے شرکا کو مبارکباد پیش کرتاہوں، آج ملک میں پیٹرول کی قیمتیں اسی دھرنے کی بدولت کم ہوئی ہیں لیکن حکومت اب بجلی اورگیس مہنگی کرنے کی… Continue 23reading عمران خان نے دھرنے کے خاتمے کی نئ شرط رکھ دی کیا یہ شرط حکومت پوری کرپاۓگی؟

پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

پرویز رشید نےکہا کہ عمران خان کی جانب سے دھاندلی ثابت نہ ہونے پر دھرنا ختم کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ان کے صرف دو ہی مطالبات تھے جن میں سے انتخابی اصلاحات کا مطالبہ پہلے ہی مان لیا تھا جب کہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھ دیا گیا… Continue 23reading پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

ورلڈ کپ 15 فروری کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں منعقد ہو گا_ ورلڈ کپ کا آغاز14 فروری کو گروپ اے کی ٹیم سری لنکا اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔گروپ بی میں پاکستان اور بھارت  اپنے سفر کا آغاز 15 فروری کو ایک دوسرے کے… Continue 23reading دبئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی بغیر ویزے کے بھارت سے ہو آئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی بغیر ویزے کے بھارت سے ہو آئے

شاہ محمود قریشی بارڈر پر موجود زیرو لائن کی جانب گئے جہاں وہ سرحد کے اس پار موجود  بھارتی شہریوں سے مصافحہ کرنے کے لیے آگے بڑھے اوربھارتی شہری سے ہاتھ ملاتے ہوئے غلطی سے زیرو لائن عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہوگئے جس پر پاکستان رینجرز کے جوان نے شاہ محمود کا ہاتھ… Continue 23reading تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی بغیر ویزے کے بھارت سے ہو آئے

پشاور میں دو ایف سی گاڑیوں کو حادثہ،2 اہلکار جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور میں دو ایف سی گاڑیوں کو حادثہ،2 اہلکار جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

پشاور۔۔۔۔کوہاٹ سے شبقدر آنے والی دو ایف سی کی گاڑیوں کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مطابق محرم الحرام کے دوران کوہاٹ میں سیکیورٹی کے لئے تعینات ایف سی اہلکار شبقدر ہیڈکوارٹر واپس آرہے تھے کہ نگلی چیک پوسٹ کے قریب ان کی… Continue 23reading پشاور میں دو ایف سی گاڑیوں کو حادثہ،2 اہلکار جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے اور میرے ڈنڈے سے کسی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 434