پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے استعفے منظور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،سید خورشید شاہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد۔۔۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور ہونے سے نظام کیلئے کوئی خطرہ نہیں، موجودہ صورتحال میں مڈ ٹرم انتخابات نظر نہیں آ رہے ، کہتے ہیں الیکشن کمیشن اراکین کو ہٹایا نہیں جا سکتا، خود مستعفی ہو جانا چاہئے۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اگر استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی تقاضے پورے کرے، پی ٹی آئی کو اپنے اراکین پر اعتماد کرنا چاہئے۔ حکومت پر دباؤ ہے کہ استعفے قبول نہ کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ استعفوں کی منظوری سے جمہوری نظام کیلئے کوئی خطرہ نظر نہیں آتا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں مڈ ٹرم انتخابات نظر نہیں آ رہے۔ الیکشن کمیشن کے اراکین کو ہٹایا نہیں جا سکتا ، اراکین کو خود مستعفی ہو جانا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…