اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

دنیا کی پہلی اڑن کار کو ویانا میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلواکیہ۔۔۔۔ دنیا کی پہلی اڑن کار کو ٹیکنالوجی شو میں پیش کیا گیا۔ خوبصورت ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کار میں شائقین نے گہری دلچسپی لی۔ چھ میٹر لمبی گاڑی سٹیل اور کاربن سے تیارکی گئی ہے۔ یہ فضا میں 544 میل کی رفتار سے اڑان بھر سکتی ہے۔ سڑک پر فراٹے بھرتے ہوئے یہ انوکھی گاڑی 124 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کر سکتی ہے۔ یہ اڑن کار سلواکیہ کے ماہرین نے تیار کی ہے۔ جو اس کی اڑان کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے یہ گاڑی یورپی قواعد و ضوابط کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ گاڑی جلد ہی مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہو گ



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…