چنیوٹ۔۔۔۔ جھنگ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پاک فوج کا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کا ٹرک محرم الحرام کے سلسلے میں فوجی جوانوں کو گوجرنوالہ سے جھنگ ڈیوٹی کے لئے لے جارہا تھا جوتیزرفتاری کے با عث جھنگ روڈ پر جنڈوالا کا لونی کے نز دیک الٹ گیا جس کے با عث لا نس نا ئیک محمد قمر شہید ہو جبکہ ٹرک میں سوار 15 سے زائد فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار واقعہ کی اطلاع ملتے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا جہاں 2 زخمی جوانوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
چنیوٹ کے قریب پاک فوج کا ٹرک الٹ گیا ،ایک جوان شہید ، 15 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































