لندن ۔۔۔۔کینیڈا میں دہشت گرد حملوں کے بعد برطانیہ میں سیاحتی مقامات پر فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت برطانیہ کی جانب سے یہ فیصلہ کینیڈا میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کیا گیا ہے، حکومت نے لندن کے اہم سیاحتی مقام’ہارس گارڈز پریڈ‘ پر فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔’ہارس گارڈز پیریڈ‘ کا علاقہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب واقع ہے۔برطانوی حکومتی ذرائع کے مطابق فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ کسی مخصوص دھمکی کے باعث نہیں بلکہ حفاظتی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے
لندن کے اہم سیاحتی مقام’ہارس گارڈز پریڈ‘ پر فوجی تعینات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
حکومت کا پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت واپس لانے پر غور
-
موٹرسائیکل ،رکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دئیے جانے کا امکان



















































