جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

گوگل نے کنیسر اور دل کے دورے کا پتہ لگانے والے آلے کی تیاری شروع کر دی ۔

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014 |

کیلیفورنیا۔۔۔۔گوگل کے لائف سائنسز شعبے کے سربراہ اینڈریو کونریڈ نے کیلیفورنیا کے شہر لیگونا بیچ میں گوگل کے نئے آلے کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے کہا آلے کی تیاری میں نینو ٹیکنالوجی سے مدد لی جا رہی ہے۔ انتہائی چھوٹے مقناطیسی ذرات کو خون کے ذریعے جسم میں داخل کیا جائے گا اور اسکا جائزہ ایک گھڑی نما ا?لے سے لیا جائے گا۔ جو کلائی پر باندھا جائے گا۔ یہ آلہ جسم میں کینسر، دل کے ممکنہ دورے اور فالج کے حملے اور دوسری بیماریوں کا سراغ لگائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…